اس اقدام کا مقصد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں یکسانیت لانا ہے،وزیر خزانہ

شائع شدہ 2 months ago پر Jun 10th 2025, 9:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:وفاقی بجٹ 2025-26 میں 850 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق اس اقدام کا مقصد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں یکسانیت لانا ہے،بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کے خلاف سخت اقدامات کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جائیں گے اور ان کی جائیداد کی منتقلی پر پابندی عائد ہوگی۔
جبکہ سنگین جرائم کی صورت میں کاروباری جگہ سیل اور سامان ضبط کیا جا سکے گاتاہم متعلقہ فریق کو 30 دن کے اندر اپیل کا حق حاصل ہوگا۔

بھارت میں مذہبی انتہا پسندی عروج پر،ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم مسافر پر تشدد، ویڈیو وائرل
- 8 منٹ قبل

بھارت کو ایک اور محاذ پر سبکی،ایشین باکسنگ بورڈ آف ڈائریکٹرز کےالیکشن میں پاکستان فاتح
- 3 گھنٹے قبل

چشم ماروشن دل ماشاد، ایرانی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

قیدیوں کو مضر صحت کھاناکھلانے کی خبروں کے حوالے سےمحکمہ جیل پنجاب کا مؤقف سامنے آ گیا
- 21 منٹ قبل

پاک فوج کے تعاون سے قبائلی مشران وعمائدین کا اہم جرگہ،دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی حمایت
- ایک گھنٹہ قبل

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کےقتل کیس میں اہم پیش رفت،ملزم کا اعتراف جرم
- 4 گھنٹے قبل

لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق،متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر نے ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان:7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کل ہو گی
- 3 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے ہیپاٹائٹس سے متاثر ہونے کا خدشہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بیان سامنے آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات سے اپناسفارتی عملہ واپس بلا لیا،مگر کیوں؟
- 4 گھنٹے قبل

پشاور : صوبائی محکمہ داخلہ نے پی او آر کارڈ کے حامل شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت کر دی
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات