Advertisement

قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تصاویر وائرل

قومی کرکٹر کی شادی کی تقریب پنجاب کے ضلع لیہ میں ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jun 21st 2025, 2:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تصاویر وائرل

لیہ:قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باد حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،جس کے بعد انہوںنے اپنی شادی کی تصاویر بھی شئیرکر دیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ 
جارح مزاج بلے باز نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور لکھا کہ الحمد اللہ، نئے سفر کا آغاز۔

قومی کرکٹر کی شادی کی تقریب پنجاب کے ضلع لیہ میں ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔

حسن نواز کو شادی کی تصاویر میں کڑھائی والے آف وائٹ کوٹ اور دھانی رنگ کے کرتا شلوار میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کی دلہن بھی دھانی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

 کرکٹر کے مداحوں نے ان کی شادی پر انہیں مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں دی ہیں۔

Advertisement
حج2026 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارت کو ایک اور دھچکا،ائیر انڈیا کا واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا

پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا

  • 4 گھنٹے قبل
 9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان

 9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
اسحاق ڈارکی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈارکی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے،وزیر اعظم

نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی آج اپنی 51 ویں سالگرہ آج منارہی ہیں 

نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی آج اپنی 51 ویں سالگرہ آج منارہی ہیں 

  • 4 گھنٹے قبل
چہلم امام حسین ؑکے موقع پر حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی

خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت،فوری جنگ بندی کا مطالبہ