یہ واقعہ سینٹ الیاس چرچ میں اس وقت پیش آیا جب ایک خودکش بمبار نے چرچ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا،رپورٹس


دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع ’مار الیاس‘ چرچ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
شامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ سینٹ الیاس چرچ میں اس وقت پیش آیا جب ایک خودکش بمبار نے چرچ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
شامی ذرائع ابلاغ یہ بھی رپورٹ کر رہے ہیں کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے تاکہ جاں بحق اور زخمی افراد کو نکالا جا سکے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے نمائندوں نے جائے وقوعہ پر شدید تباہی کا مشاہدہ کیا، چرچ کے اندر تباہ شدہ لکڑی کے بنچز، ٹوٹی ہوئی شبیہیں (Icons) اور خون کے تالاب دکھائی دیے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد کو زخمی حالت میں ایمبولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
تاہم اب تک کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں یا زخمیوں کی درست تعداد جاری نہیں کی گئی، تاہم 30 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات میڈیا پر موجود ہیں۔

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 4 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 6 گھنٹے قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 17 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 31 منٹ قبل