Advertisement

خیبرپختونخوا میں 18 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کیس ٹانک کی یونین کونسل اماخیل سے رپورٹ ہوا ہے، قومی ادارہ صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 27th 2025, 12:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا میں 18 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس  کی تصدیق

ملک میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا ہے، خیبرپختونخوا میں 18 ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق  کیس ٹانک کی یونین کونسل اماخیل سے رپورٹ ہوا ہے۔

خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 7 ہو گئی، قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 13 تک پہنچ چکی ہے۔

رواں سال خیبرپختونخوا سے 7، سندھ سے 4 جبکہ پنجاب اور گلگت بلتستان سے اب تک ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 20 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 days ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • an hour ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن