Advertisement
پاکستان

برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

سیلاب سے جانی نقصان سے دل شکستہ ہوں، اپنے پیاروں کو المناک آفات میں کھونا تباہ کن ہے،جین میرٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 1st 2025, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نےملک میں حالیہ سیلاب سےہونے والی اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل شکستہ ہوں، اپنے پیاروں کو المناک آفات میں کھونا تباہ کن ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے کہا کہ سیلاب سے جانی نقصان سے دل شکستہ ہوں، اپنے پیاروں کو المناک آفات میں کھونا تباہ کن ہے۔

 اپنے بیان میں جین میریٹ نے مزید کہا کہ سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی کرتی ہوں، یہ بات واضح ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں صف اول پر ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی