Advertisement
پاکستان

پاکستان اسرائیل کی تسلیمِ ریاستی حیثیت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا: طارق فضل چوہدری

ان کا کہنا تھا کہ خواہ کچھ عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہ کریں، پاکستان کی پوزیشن اس معاملے میں مکمل طور پر واضح اور غیر متزلزل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 8 2025، 5:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسرائیل کی تسلیمِ ریاستی حیثیت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا: طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کسی بھی حالت میں تسلیم نہیں کرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ خواہ کچھ عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہ کریں، پاکستان کی پوزیشن اس معاملے میں مکمل طور پر واضح اور غیر متزلزل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ محض حکومتی پالیسی نہیں بلکہ پوری قوم کا متفقہ مؤقف ہے، اور اس سے کسی قسم کی پسپائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کوئی ایسا اقدام ہرگز نہیں اٹھائے گی جو عوامی جذبات سے متصادم ہو، اسی لیے اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کسی تبدیلی کا امکان زیر غور نہیں ہے۔

اسی پروگرام میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نثار جٹ نے بھی اس موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا پاکستانی عوام کے مفاد کے خلاف ہے۔

Advertisement
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • ایک دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • ایک دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 4 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 4 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 2 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • ایک دن قبل
Advertisement