Advertisement

بنکاک میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پولیس حکام نےواقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ملزم نے فائرنگ کیوں کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 گھنٹے قبل پر جولائی 28 2025، 1:11 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنکاک میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بنکاک : جنوب مشرقی ایشیائی ملک تھائی لینڈکے دارالحکومت بنکاک میںمسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے بنکاک کی ایک مارکیٹ میں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا اور اس کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق قتل کیے جانے والوں میں مارکیٹ سکیورٹی گارڈ اور کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے 4 افراد کے علاوہ ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ 

تھائی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کیا اور پھر خود کو بھی گولی مار لی جس سے ہلاک ہوگیا۔

دوسر ی جانب پولیس حکام نےواقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ملزم نے فائرنگ کیوں کی۔ 

Advertisement
آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لیے بھارت کا نیا جعلی  ’آپریشن مہادیو‘

  • 3 گھنٹے قبل
گدھوں کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے شواہد مل گئے: فوڈ اتھارٹی

  • 2 گھنٹے قبل
غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید

غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید

  • 3 گھنٹے قبل
عمران خان کی 8 ضمانت اپیلیں کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

  • ایک گھنٹہ قبل
اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں سی جی 150 کی لانچنگ کر دی ، قیمت 4 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر

چینی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت اور شوگر ملز کا اہم اجلاس آج طلب

چینی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت اور شوگر ملز کا اہم اجلاس آج طلب

  • 3 گھنٹے قبل
غزہ میں امدادی مراکز جلد قائم کریں گے ، امریکی صدر

  • 40 منٹ قبل
بابوسر ناران شاہراہ سیلاب کے ایک ہفتے بعد بحال، سیاحوں کی تلاش جاری

بابوسر ناران شاہراہ سیلاب کے ایک ہفتے بعد بحال، سیاحوں کی تلاش جاری

  • 3 گھنٹے قبل
آزاد کشمیر: انسانوں  پر حملے کرنے والا خونخوار تیندو فائرنگ سے ا ہلاک

آزاد کشمیر: انسانوں پر حملے کرنے والا خونخوار تیندو فائرنگ سے ا ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی، تھپڑ رسید کردیا

کمشنر پشاور کی زیر صدارت اجلاس، تیراہ کے متاثرین کیلئے ریلیف کی منظوری