برلن : جرمنی سمیت مغربی یورپ میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 17th 2021, 11:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی یورپ میں طوفانی بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی سے،جرمنی، بیلجیم،نیدرلینڈ،لکسمبرگ،سوئٹزرلینڈ متاثر ہوئے ہیں ۔جرمنی میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی، بیلجیم میں 22 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔
جرمن ریاستوں رائن لینڈ پلاٹینیٹ اور نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ،جرمنی میں وقت گزرنے کے ساتھ لاپتہ ہونے والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اب تک 1300 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔جرمنی سے سیلاب سے بنیادی انفراسٹرکچر مکمل تباہ ہوگیا ، نقصان کا تخمینہ ایک ارب یورو لگایا جا رہا ہے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 17 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 16 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




