پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان بر قرار، نئی حد عبور کرنے کے قریب
100 انڈیکس 821 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 47 ہزار 826 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

شائع شدہ 2 گھنٹے قبل پر اگست 13 2025، 11:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کی لہر برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 48 ہزار کی حد عبور کرنے کے قریب ہے۔
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 821 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس بلند ترین سطح ایک لاکھ 47 ہزار 826 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
دوسری جانب روپے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ گئی ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 پیسے کی کمی سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 32 پیسے ہو گئی۔
واضح رہے گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر مسلسل سستا ہو رہا ہے جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔
سندھ حکومت کاسروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی
- 6 گھنٹے قبل
بھارت کی جانب سےدریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ
- 4 گھنٹے قبل

بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ
- 4 گھنٹے قبل

آئی سی سی نے ون ڈے بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
- 4 منٹ قبل

پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، امریکا
- 4 گھنٹے قبل

ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، تاہم ادائیگیوں کے ساتھ صورتحال بہتر ہو جائے گی، وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے تازہ حملوں میں مزید 89 فلسطینی شہید
- 5 گھنٹے قبل

عدالتی احکامات کے باوجود اعظم سواتی کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور نورین نیازی کو تحویل میں لینے کے بعد رہا کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی، چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا کیس سننے سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

معروف گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس گزر گئے
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات