ہدایتکار سید نور اور اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے
فلم بنانا میرا شوق اور جنون ہے، فلم انڈسٹری کے اچھے دن آنے والے ہیں،پرڈیوسر


لاہور: ہدایتکار سید نور اور اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے۔
فلم اسٹار صائمہ نور کو دیکھ کر لوگوں نے تصاویر اور سیلفیاں بنائیں،سید نور اور صائمہ نور نے پروڈیوسر صفدر ملک ،زرقا شاہد ، عیسیٰ اور شاہ ظل کے ہمراہ فلم دیکھی۔
اس موقع پر ہدایتکار سید نور نے کہا کہ صفدر ملک نے ماضی میں بھی اچھی فلمیں پروڈیوس کی ہیں،صائمہ اور میں ویلکم ٹو پنجاب کو پروموٹ کرنے آئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم فلم انڈسٹری کے لوگ ہیں،پاکستانی فلم کو پروموٹ کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔
سید نور نے کہا کہ صائمہ کہیں نہیں جاتیں،وہ اس فلم کو دیکھنے اور پروموٹ کرنے آئی ہیں، جو لوگ کہتے ہیں فلم والے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے ہیں،ہم ٹانگیں کھینچنے نہیں بلکہ ٹانگیں مضبوط کرنے آئے ہیں،دل مضبوط کرنے آئے ہیں ۔
فلم پروڈیوسر صفدر ملک نے کہا کہ سید نور اور صائمہ نور کا شکریہ، فلم بنانا میرا شوق اور جنون ہے، فلم انڈسٹری کے اچھے دن آنے والے ہیں۔

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 2 hours ago

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- 2 hours ago

عدلیہ کو انصاف فراہم کرنے کے سفر میں چیلنجز کابھی سامنا ہے،چیف جسٹس
- 4 hours ago

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،12 جوان شہید،35 خارجی جہنم واصل
- 5 hours ago

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 2 hours ago

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 2 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 2 hours ago

روس پر سخت پابندیاں نیٹو کے ایندھن بائیکاٹ سے مشروط ہیں: ٹرمپ
- 14 minutes ago

ایشیا کپ: پاک-بھارت مقابلے کے دوران بی سی سی آئی حکام کا دبئی نہ جانے کا فیصلہ
- 2 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 2 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 2 hours ago