40 ملی میٹر سے زائد بارش کی صورت میں صورتحال خراب ہو جاتی ہے، 100 ملی میٹر بارش ہو چکی ، مئیر کراچی
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہو چکی ہے، اور اگر بارش 40 ملی میٹر سے زیادہ ہو تو صورتحال پیچیدہ ہو جاتی ہے


میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اگر بارش 40 ملی میٹر سے زائد ہوتی ہے تو صورتحال خراب ہو جاتی ہے، اور آج صبح سے اب تک شہر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہو چکی ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لوگوں کو تنقید کرنے کا حق ہے، لیکن حقیقت بھی جاننی ضروری ہے۔ شہر میں 2 گھنٹے مسلسل بارش ہوئی اور ابھی بھی بارش جاری ہے۔ ہم سب سڑکوں پر ہیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
میئر کراچی نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ لوگ پریشان ہیں، لیکن درخواست کی کہ لوگ غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بارش کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں صورتحال معمول پر آ جاتی ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہو چکی ہے، اور اگر بارش 40 ملی میٹر سے زیادہ ہو تو صورتحال پیچیدہ ہو جاتی ہے۔

اسحاق ڈار سے مصری وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، قطر پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
- 3 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب پبلک سیفٹی موبائل ایپ اب بغیر انٹرنیٹ دستیاب ہو گی
- 5 گھنٹے قبل

لاہورمیں اسٹیج اداکارہ اقرا خان پر فائرنگ،پنجابی تھیٹر سیل کر دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل

صدر مملکت کی چینی پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیرسےملاقات،دوطرفہ تعاون پر بات چیت
- 2 گھنٹے قبل

عدلیہ کو انصاف فراہم کرنے کے سفر میں چیلنجز کابھی سامنا ہے،چیف جسٹس
- ایک گھنٹہ قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع
- 5 گھنٹے قبل

صحت کے شعبے میں انقلاب، اے آئی اور روبوٹ کی مدد سے پہلا پِتّے کا کامیاب آپریشن
- 4 گھنٹے قبل

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے،عاصم افتخار
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلہ سندھ میں داخل،گھوٹکی میں متعدد زائد دیہات زیر آب
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،12 جوان شہید،35 خارجی جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل