کراچی میں موسلادھار بارش سے شہر کا انفراسٹرکچر متاثر، انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی متاثر
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بندش پر نظر رکھنے والے ادارے "نیٹ بلاکس" کے مطابق، پاکستان میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی شدید متاثر ہو چکی ہے


کراچی میں صبح سے جاری موسلادھار بارش کے باعث شہر کا انفراسٹرکچر متاثر ہونا شروع ہو گیا ہے۔
وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے اہم شاہراہوں کو بند کر دیا ہے، جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا اور شہری سڑکوں پر پھنس گئے۔ دوسری جانب، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی ابھی تک بحال نہیں ہو سکی۔
موسلادھار بارش کے اثرات اب انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر بھی پڑنے لگے ہیں۔
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بندش پر نظر رکھنے والے ادارے "نیٹ بلاکس" کے مطابق، پاکستان میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی شدید متاثر ہو چکی ہے۔
کراچی میں صبح سے جاری موسلادھار بارشوں سے انٹرنیٹ اور موبائل سروسز متاثر
یاد رہے کہ کراچی میں آج صبح سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ کل شہر میں تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کا شیڈول تبدل ،مگر کیوں؟
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل

چینی اداکار یو مینگلونگ 5ویں منزل سے گر کر جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

عالمی برادری بھارتی آبی دہشت گردی روکنے میں ہمارا ساتھ دے،پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل

عمان :سمندر میں پاکستانی مسافروں کی کشتی ڈوب گئی، 19 افراد لاپتا
- 2 گھنٹے قبل

دوحہ پر حملہ: یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت کرنے سے روک دیا
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل
امریکا :چارلی کرک کے قاتل کی معلومات فراہم کرنے والے کے لیے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

چارلی کرک کے قتل میں ملوث مشتبہ شخص گرفتار، ٹرمپ کا دعویٰ
- 14 منٹ قبل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت: ایمان مزاری میری بیٹیوں جیسی ہے، بات کو غلط رنگ دیا گیا
- 20 منٹ قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی
- ایک گھنٹہ قبل

سر پر انڈے مارے جانے کے بعد چاہت فتح علی خان کا ردعمل سامنے آ گیا،گلوکار کا عدالت جانے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل