شیرشاہ کو حراست میں لینے والے وہی تھےجنہوں نےکل علیمہ خان کے بڑے بیٹے شاہ ریزکوپکڑا تھا جب کہ اس موقع پر پولیس بھی وہاں موجود تھی،ذرائع


لاہور: پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی 9 مئی کیس میں حراست میں لے لیا۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو 9 مئی کے کیسز میں حراست میں لیا گیا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔
دوسری جانب خاندانی ذرائع کا بتانا ہےکہ شیر شاہ کو جب حراست میں لیا گیا تو وہ والد کے ساتھ عدالت سے واپس آرہے تھے۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شیرشاہ کو حراست میں لینے والے وہی تھےجنہوں نےکل علیمہ خان کے بڑے بیٹے شاہ ریزکوپکڑا تھا جب کہ اس موقع پر پولیس بھی وہاں موجود تھی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بڑے بیٹے شاہ ریز خان کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں آج لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالٹ میں پیش کیا گیا، جہاںعدالت نے ان کو 8 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: پاک-بھارت مقابلے کے دوران بی سی سی آئی حکام کا دبئی نہ جانے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 3 گھنٹے قبل

روس پر سخت پابندیاں نیٹو کے ایندھن بائیکاٹ سے مشروط ہیں: ٹرمپ
- 2 گھنٹے قبل

عدلیہ کو انصاف فراہم کرنے کے سفر میں چیلنجز کابھی سامنا ہے،چیف جسٹس
- 5 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- 21 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل