دونوں ٹیمیں آج ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہیں، اور جیت کے ساتھ مہم کا فاتحانہ آغاز کرنے کی کوشش کریں گی

شائع شدہ 21 days ago پر Sep 13th 2025, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ ابوظبی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
دونوں ٹیمیں آج ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہیں، اور جیت کے ساتھ مہم کا فاتحانہ آغاز کرنے کی کوشش کریں گی۔
ایونٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی، جو ٹورنامنٹ کا سب سے اہم اور ہائی وولٹیج مقابلہ تصور کیا جا رہا ہے۔

شبلی فراز اور عمر ایوب نے ڈی سیٹ ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

حماس کے مثبت رد عمل کے بعد غزہ پر حملے اور قبضے کا منصوبہ روک دیا
- 5 گھنٹے قبل

خضدار: سیکیورٹی کی کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد جہنم واصل،متعدد زخمی
- 8 گھنٹے قبل

امیر بالاج قتل کیس میں بڑی پیش رفت، نامزد مرکزی اشتہاری ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار
- 7 گھنٹے قبل

سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ،قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں جنگ میں عظیم کامیابی ملی: وزیراعلیٰ پنجاب
- 3 گھنٹے قبل

ترجمان پاک فوج نے بھارتی سکیورٹی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردِعمل دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعے سے متعلق مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن شدت اختیار کر گیا، طوفان کا نام ’شکتی‘ رکھ دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر میں مذاکرات کی کامیابی نے بھارت کے عزائم ناکام بنا دیے
- 4 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر،قومی ائیرلائن کا 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لئے آپریشن کا باضابطہ اعلان
- 7 گھنٹے قبل

اداکار ظفری خان، خوشبو اور ندا چودھری کی طویل عرصہ بعد ایک ساتھ پرفارمنس
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات