ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 40 درہم جبکہ دبئی میں شیڈول میچز کے لیے ٹکٹ 50 درہم کی قیمت پر دستیاب ہوں گے


دبئی: ایشیا کپ 2025 کےلیے ٹکٹس آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی فروخت متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے مقامی وقت کے مطابق جمعہ 29 اگست کی شام پانچ بجے شروع ہوگی۔
ایشن کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) کی جانب ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 40 درہم رکھی گئی ہے جبکہ دبئی میں شیڈول میچز کے لیے ٹکٹ 50 درہم کی تعارفی قیمت پر دستیاب ہوں گے۔
ٹکٹس پلاٹینم لسٹ ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہوں گے۔
جبکہ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ابتدائی طور 1400 درہم میں سات میچوں کے ٹکٹ پیکج کی صورت میں دستیاب ہوں گے۔

یہ پیکج شائقین کو مندرجہ ذیل میچوں میں شرکت کرنے کے قابل بنائے گا۔
انڈیا بمقابلہ یو اے ای
B1 بمقابلہ B2
A1 بمقابلہ A2
A1 بمقابلہ B1
A1 بمقابلہ B2
فائنل
شائقین ایشیا کپ 2025 کے بقیہ میچوں میں سے ہر ایک کے لیے علیحدہ ٹکٹ بھی خرید سکتے ہیں جو سات میچوں کے ٹکٹوں کے پیکج میں شامل نہیں ہیں۔
علاوہ ازاں ٹکٹ اگلے چند روز میں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم اور شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم کے ٹکٹ دفاتر پر بھی دستیاب ہونگے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 hours ago


