قومی اسمبلی کے حلقے این اے 66 وزیرآباد، این اے 96 فیصل آباد، این اے 129 لاہور اور این اے 143 ساہیوال میں ضمنی انتخابات موخر کر دیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلی کے نو حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 66 وزیرآباد، این اے 96 فیصل آباد، این اے 129 لاہور اور این اے 143 ساہیوال میں ضمنی انتخابات موخر کر دیے گئے ہیں۔
جب کہ صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 73 سرگودھا، پی پی 87 میانوالی، پی پی 98 فیصل آباد اور پی پی 203 ساہیوال بھی اس فیصلے کی زد میں آئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث عوام کو درپیش مشکلات اور انتظامی رکاوٹوں کے پیش نظر فی الوقت انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، اور ان حلقوں کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

چرچ آف انگلینڈ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون آرچ بشپ مقرر
- 22 minutes ago

پاک فضائیہ کے ہاتھوں شکست خوردہ انڈین ائیر چیف کا پاکستان کے طیارے گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ
- an hour ago

کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوا؟
- 3 hours ago

غزہ کی جانب ایک اور امدادی فلوٹیلا روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی کو چیلنج
- an hour ago

میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں،پریس کلب واقعے میں جو ملوث ہوگااسکے خلاف کارروائی ہوگی، طلال چوہدری
- 4 hours ago

پی ایس ڈی ایف-تعبیرپروگرام کے تحت قطر میں 65 سے زیادہ ہنر مند نوجوانوں کو ملازمت مل گئی
- 3 hours ago

چینی جنگی طیارے جے۔35 نے اہم عسکری سنگ میل عبور کر لیا
- 2 hours ago

مریم نواز کا پیپلز پارٹی کو دو ٹوک جواب: پنجاب پر تنقید پر معافی نہیں مانگوں گی
- 2 minutes ago

پنجاب :حالیہ سیلاب سے متاثرہ 81 ہزار سے زائد افراد کی تفصیلات جمع کر لی گئیں
- 2 hours ago

زمبابوے اورنمیبیا نےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 3 hours ago

غزہ اور فلسطین جیسے نازک مسئلے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟اسدقیصر
- 2 hours ago

ملک میں مہنگائی کی شرح اضافے کے بعد 4 فیصد سے اوپر چلی گئی
- 3 hours ago