Advertisement

انڈونیشیا : قرآن خوانی کی تقریب کے دوران عمارت گر گئی، 3 افرادجاں بحق، 80 سے زائد زخمی

عمارت زیادہ رش کی وجہ سے دباؤ برداشت نہ کر سکی اور اچانک منہدم ہو گئی،زخمیوں میں زیادہ تر کو معمولی چوٹیں آئیں اور سب افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے،حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 8th 2025, 2:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈونیشیا : قرآن خوانی کی تقریب کے دوران عمارت گر گئی، 3 افرادجاں بحق، 80 سے زائد زخمی

جکارتہ: جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں قران خوانی کی تقریب کے دوران عمارت کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کےصوبے مغربی جاوا کے ضلع بوگور میں اس وقت پیش آیا جب تقریباً 100 افراد، جن میں زیادہ تر خواتین شامل تھیں، میلاد النبیؐ کے موقع پر قرآن خوانی کے لیے جمع تھے۔

مقامی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی حکام کے مطابق ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 84 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

حکام کے مطابق عمارت زیادہ رش کی وجہ سے دباؤ برداشت نہ کر سکی اور اچانک منہدم ہو گئی۔ زخمیوں میں زیادہ تر کو معمولی چوٹیں آئیں اور سب افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

  • 13 گھنٹے قبل
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • ایک دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا

پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • ایک دن قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • ایک دن قبل
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • ایک دن قبل
Advertisement