Advertisement
تفریح

غزہ میں جاری بربریت ،ہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد  فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

فلم ورکرز فار فلسطین گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے عہد نامے پر ہالی وڈ اور یورپ کی کئی معروف شخصیات ، اداکاروں، ہدایت کاروں اور فلم سازوں نے دستخط کیے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر ستمبر 9 2025، 1:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں جاری بربریت ،ہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد  فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

ہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد  بین الاقوامی فنکاروں ، ہدایت کاروں اور فلم سازوں  نے غزہ میں جاری ظلم وبربریت کے دوران اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا عزم کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ورکرز فار فلسطین گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے عہد نامے پر ہالی وڈ اور یورپ کی کئی معروف شخصیات ، اداکاروں، ہدایت کاروں اور فلم سازوں نے دستخط کیے ہیں۔

الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے عہد نامے میں ، اے لسٹر ، اولیویا کلمن، آیو ایڈبیری، مارک روفالو، رز احمد، ٹلڈا سوئنٹن اور جیویر بارڈیم سمیت1300 بین الاقوامی فنکاروں، ہدایت کاروں اور فلم سازوں نے اسرائیلی فلمی اداروں، فیسٹیولز، براڈکاسٹرز اور پروڈکشن کمپنیز کے ساتھ کام نہ کرنے کا عہد کیا ہے۔

عہد نامے پر دستخط کرنے والے فلم سازوں اور ہدایت کاروں نے طے کیا ہے کہ وہ نہ ایسی کوئی فلمز دکھائیں گے اور نہ ہی ایسے کسی اسرائیلی ادارے کے ساتھ کام کریں گے جو فلسطینی عوام کی نسل کشی اور نسل پرستی میں ملوث ہو۔

عہدنامے میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری تباہ کاریوں اور 64000 سے زائد فلسطینیوں  کی شہادت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

مزید برآں عہد نامے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیاگیا ہے  اسرائیل کے خلا

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 9 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 8 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 13 گھنٹے قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
Advertisement