"پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا ایک اہم ستون دہائیوں سے دفاعی تعاون رہا ہے، اور یہ معاہدہ اسی شراکت داری کو باضابطہ شکل دیتا ہے


اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا حالیہ اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا۔
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ رواں ہفتے کے اوائل میں طے پانے والا معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد خطے اور عالمی سطح پر امن و سلامتی کو فروغ دینا ہے۔
انہوں نے مزید کہا "پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا ایک اہم ستون دہائیوں سے دفاعی تعاون رہا ہے، اور یہ معاہدہ اسی شراکت داری کو باضابطہ شکل دیتا ہے۔"
ترجمان نے معاہدے کو ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا اور کہا کہ اس سے نہ صرف دونوں ممالک کی سلامتی مضبوط ہوگی بلکہ علاقائی استحکام میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

