Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کا حکم

وزیراعظم نے لندن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سرمایہ کاری، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق اجلاس کی صدارت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 22nd 2025, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑھانے کے لیے قابل عمل منصوبوں پر فوری کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم نے لندن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سرمایہ کاری، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ زراعت، آئی ٹی، معدنیات، سیاحت اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں بیرون ملک سے سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، اور قابل عمل منصوبوں کو جلد از جلد عملی جامہ پہنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

وزیراعظم نے وزراء کو ہدایت کی کہ مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک جامع روڈ میپ اور تبدیلی کا ایجنڈا ترتیب دیا جائے، جس میں نجی شعبے کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی و اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے ملکی معیشت کو نئی راہ دکھائی ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
Advertisement