پی ٹی آئی کا ریاست مخالف کوئی ایجنڈا نہیں، ملک بھی ہمارا ہے، فوج بھی ہماری ہے: بیرسٹر گوہر
ان کا کہنا تھا کہ یہ ملاقات عدالتی احکامات کے مطابق ضروری ہے اور اس سے سیاسی کشیدگی میں کمی آ سکتی ہے


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کا مؤقف کبھی ریاست مخالف نہیں رہا، اور بانی چیئرمین عمران خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ "ملک بھی ہمارا ہے اور فوج بھی ہماری ہے"۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ آج انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، تاہم امید ہے کہ کل ملاقات ممکن ہو سکے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ملاقات عدالتی احکامات کے مطابق ضروری ہے اور اس سے سیاسی کشیدگی میں کمی آ سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت ایک طرف قدرتی آفات کا سامنا کر رہا ہے اور دوسری طرف ایک غیر یقینی اور ہیجانی صورتحال ہے۔ اگر قائدین کو بات کرنے کا موقع نہ دیا گیا تو فاصلوں میں اضافہ ہوگا۔
پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ پارٹی عمران خان کی ہدایت پر عمل کرتی ہے، نہ کہ سوشل میڈیا پر چلنے والے بیانیے پر۔ "ہم آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی حمایت میں ہیں، ریاست مخالف کسی ایجنڈے کا حصہ نہیں۔"
انہوں نے کہا کہ "پاکستان کی بات ہو تو پوری قوم متحد ہو جاتی ہے، بھارت کے خلاف چھ-صفر کی جیت اس کی واضح مثال ہے، ایسی جیت دنیا نے کم دیکھی ہے۔"

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 3 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago


