اب ساف انڈر17چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور نیپال کے درمیان مقابلہ ہوگا، جو فائنل میں جگہ کے لیے ہوگا

شائع شدہ a year ago پر Sep 25th 2025, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
سری لنکا میں جاری اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو مضبوط کھیل کے ساتھ ہرا دیا۔ بنگلہ دیش کی طرف سے پہلا گول نظمل ہدٰی نے میچ کے تیسرے منٹ میں اسکور کیا، جبکہ دوسرا گول محمد رحمان نے فوراً بعد چوتھے منٹ میں داغا۔
اب ساف انڈر17چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور نیپال کے درمیان مقابلہ ہوگا، جو فائنل میں جگہ کے لیے ہوگا۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




