وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جرمن ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
کوسٹاریکا کے وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق اورکثیرالجہتی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا


نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جرمنی کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جوہان واڈے فول سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سیشن کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دوران ملاقات دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، ترقی، ماحولیاتی تبدیلی، ہنر مند افرادی قوت کی منتقلی اور عوامی روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
اس سے قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسحاق ڈار نے کوسٹاریکا کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی۔
.jpg)
اقوام جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا، پاکستان اور کوسٹاریکا کا کثیرالجہتی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

