9سے 14سال کی بچیوں کی ایچ پی وی ویکسینیشن کی جائے گی،اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے 49000ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی ہے۔


اسلام آباد:پاکستان میں پہلی دفعہ ایچ پی وی ویکسینیشن میہم جاری ہے جس کا مقصد ہیومن پیپیلو ماوائرس کا خاتمہ ہے۔
اس حوالے سے پسماندہ علاقوں میں ویکسین سے متعلق پائے جانے والے ابہام کو دور کرنے کے لیے فلاحی تنظیم نے اسٹریٹ ٹھیٹر کا اہتمام کیا ہے جس میں بچیوں اور انکے والدین ڈاکومینٹریز دکھائی جارہی ہیں تاکہ انھیں ویکسین سے متعلق شعور دیا جاسکے۔
ماہرین صحت کے مطابق ہیومن پیپیلو ماوائرس سرویکل کینسر کی بڑی وجہ ہے۔
15ستمبر سے شروع ہونے والی ویکسینیشن 27ستمبر تک جاری رہے گی جس میں 9سے 14سال کی بچیوں کی ایچ پی وی ویکسینیشن کی جائے گی،اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے 49000ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان میں عام طور پر خواتین سرویکل کینسر کا زیادہ شکار ہوتی ہیں،ملک بھر میں سرویکل کینسر کے 5000کیسز سامنے آئے ہیں اور 3000اموات ہوچکی ہیں۔
محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 11.3فیصد خواتین اور 21 فیصد مرد ہیومن پیپیلو ماوائرس میں مبتلا ہیں ۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل





