پاکستان ٹیم میں حسن نواز کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم صائم ایوب کا بیٹنگ آرڈر تبدیل ہو سکتا ہے


دبئی میں آج ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دیدی گئی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل آج شام دبئی میں کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے کو دیکھنے کے لیے ہاؤس فل ہوگا اور شائقین کو دلچسپ مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں حسن نواز کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم صائم ایوب کا بیٹنگ آرڈر تبدیل ہو سکتا ہے۔ حارث رؤف بھارت کے خلاف فائنل کے لیے مکمل فٹ ہیں۔
دوسری جانب بھارتی ٹیم میں فٹنس مسائل سنجیدہ نوعیت کے نہیں ہیں، ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر ابھیشک شرما مکمل فٹ ہیں جبکہ تلک ورما بھی فائنل کے لیے فٹ قرار دے دیئے گئے ہیں۔ بھارتی ٹیم میں جسپریت بمرا اور شیوم دوبے کی واپسی یقینی ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 34 منٹ قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 17 منٹ قبل




