اتحاد ایئر ویز ہفتے میں پانچ پروازیں ابوظہبی اور پشاور کے درمیان آپریٹ کرے گی جن میں پیر، منگل، جمعرات، جمعہ اور اتوار شامل ہیں،شیڈول


پشاور:متحدہ عرب امارات(یو اے ای )کی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے پشاور سے دوبارہ پروازوں کا آغاز کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اتحاد ایئر ویز کی پرواز نے 10سال بعد باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پشاور پر واپس لینڈ کیا جو ملکی ہوا بازی کے لئے ایک اہم سنگ میل ہے۔
ابوظہبی سے آنے والی پرواز EY 276 پیر کو پشاور پہنچی جس کا استقبال روایتی واٹر سلیوٹ کے ساتھ کیا گیا۔اتحاد ایئر ویز ہفتے میں پانچ پروازیں ابوظہبی اور پشاور کے درمیان آپریٹ کرے گی جن میں پیر، منگل، جمعرات، جمعہ اور اتوار شامل ہیں،شیڈول کے مطابق پشاور سے پرواز EY 277 صبح 8 بجے روانہ ہوگی۔
اس پیشرفت کے ساتھ اتحاد ایئرویز 2025 میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آپریشن شروع کرنے والی تیسری بین الاقوامی ایئر لائن بن گئی ہے۔
اس سے قبل فلائی دبئی اور فلائی اےڈیل نے بھی اپنی پروازوں کا آغاز کیا تھا۔یہ نئی پروازیں مسافروں کو مزید سہولتیں، بہتر انتخاب اور عالمی روابط فراہم کریں گی۔

پاک افغان طالبان کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کے حکم پر تین دہائیوں بعد ایٹمی تجربات کا آغاز،بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- 5 گھنٹے قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ برونائی ، دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل

قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرخ میں تبدیلی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل
لاہور: اسموگ میں اضافہ کرنے والی انڈسٹریز کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل
- 15 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 16 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 منٹ قبل

27ویں آئینی ترمیم کی حمایت، وزیر اعظم سے ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے مطالبات رکھ دیئے
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے کیسز رپورٹ
- 5 گھنٹے قبل

صوبائی خودمختاری پر حملہ برداشت نہیں ، جمہوریت کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے،سہیل آفریدی
- 15 گھنٹے قبل

امریکی صدر کا پاک بھارت جنگ کے دوران 7 کی بجائے 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
- 6 گھنٹے قبل

ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں
- 4 گھنٹے قبل










