پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کاسالانہ اجلاس ،حکومت سے مزید سینما بنانے کا مطالبہ
شہزاد رفیق نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔


لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس میں اہم فیصلے،اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین شہزاد رفیق نے کی۔
دوران اجلاس ایسوسی ایشن نے ریگل سینما میں قائم آفس میں کمیونٹی سینٹر بنانے کا اعلان کیا گیا۔سینٹر کی تعمیر کے لئے ابتدائی طور پر ایک لاکھ روپیہ جمع ہوگئے۔شہزاد رفیق اور فلم پروڈیوسر ریاض ملک نے پچاس ،پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔
اجلاس میں لاہور، کراچی،اسلام آباد سے بھی ممبران نے زوم لنک پر فلم انڈسٹری کی بہتری کے لیے اپنی تجاویز دیں۔ اجلاس میں وائس چیئرمین صفدر ملک، سابق چیئرمین ذوالفقار علی مانا، عابد عزیز مرچنٹ، ریاض ملک، یاسر خان ،جونی ملک، ندیم چیمہ ،سہیل ملک ،رابعہ حسن ،مسعود بٹ ،ادریس بھٹی، خرم بھٹی، حاجی شفیق ،احمد چیمہ ،گام جیلانی،فیصل مدنی اور دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں پنجاب حکومت سے پنجاب میں 100 سے زائد سینما بنانے کا مطالبہ کیا گیا اور حکومتِ پنجاب اور وفاقی حکومت DEMP کے اقدامات کو سراہا گیا۔
شہزاد رفیق نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اجلاس میں پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں عدیل احسان ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔

ایران کے بعد روس کی بھی پاک افغانستان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش
- 2 hours ago

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب
- 2 hours ago

پی ایس ایل میں مزید 2 نئی ٹیموں کی فروخت کا عمل شروع ہوگیا
- 17 hours ago

پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں پھر اضافہ، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں بھی دوسرے نمبر پر آ گیا
- an hour ago

لوئر دیر : وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا
- 15 hours ago

بشریٰ بی بی حساس ادارے کی معلومات بانی پی ٹی آئی تک پہنچاکر اعتماد جیتتی رہیں، برطانوی جریدہ
- 19 hours ago

روس کا یوکرین پر 430 ڈرونز اور 18 میزائلوں سے حملہ،8 افراد جاں بحق ،متعدد عمارتیں تباہ
- 19 hours ago

اردون کے شاہ عبد اللہ دوئم2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال
- 17 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے کا اضافہ
- 2 hours ago

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- 15 hours ago

حیدرآباد: آتشبازی کے کارخانے میں خوفناک دھماکا، 3 افراد جاں بحق،وزیر اعلی کا نوٹس
- 17 hours ago

بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، قانونی چارہ جوئی کا اعلان
- 18 hours ago
















