پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان گزشتہ چار مقابلوں میں دونوں ٹیموں نے دو، دو بار کامیابی حاصل کی ہے

شائع شدہ a year ago پر Oct 2nd 2025, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا ہے۔
میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا اور پوری ٹیم 38.3 اوورز میں 129 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیل کر ٹورنامنٹ کا حصہ بنی ہیں۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان گزشتہ چار مقابلوں میں دونوں ٹیموں نے دو، دو بار کامیابی حاصل کی ہے۔
اسی ایونٹ میں گزشتہ روز ہونے والے ایک میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دی تھی۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





