دہشت گرد عناصر کے خلاف لڑے جو بھارتی حمایت سے پاکستان میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔ مسلح افواج کسی بھی قسم کی جارحیت یا سازش کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں


راولپنڈی: افغان سرزمین سے کی گئی جارحیت کے خلاف وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، نماز جنازہ میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزرا، گورنر خیبر پختونخوا، اعلیٰ سول و عسکری حکام اور شہداء کے لواحقین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
نماز جنازہ کے موقع پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ "پاکستان کے عوام ان بہادر سپاہیوں کے مقروض ہیں، جنہوں نے افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔"
انہوں نے مزید کہا کہ "ہمارے یہ سپوت ان دہشت گرد عناصر کے خلاف لڑے جو بھارتی حمایت سے پاکستان میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔ مسلح افواج کسی بھی قسم کی جارحیت یا سازش کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔"

بچوں کے پسندیدہ ڈرامہ 'عینک والا جن' کی نئے انداز میں واپسی
- 3 دن قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
- ایک دن قبل

لاہور: غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم
- 2 دن قبل
ملک میں یومِ تکریمِ شہداء پر خطباتِ جمعہ میں قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے
- 2 دن قبل

مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ
- 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتوں کا دو کم سن بچوں پر حملہ، دونوں شدید زخمی
- 3 دن قبل

سعودی عرب کا دفاع، پاکستان کا دفاع ہے: طاہراشرفی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
پنجاب میں جدید زرعی آلات کی مقامی تیاری کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
- 2 دن قبل
لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف
- 2 دن قبل

2027 میں 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیےپاکستان انگلینڈ کا دورہ کرے گا
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان
- 2 دن قبل



