امریکی اقدامات روس اور امریکا کے تعلقات کو مزید کمزور کرے گا، روسی صدر


روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی پابندیوں پر رد عمل دیتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ روس کبھی بھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکےگا۔
روسی صدر نے امریکی اقدامات کو غیر دوستانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ روس اور امریکا کے تعلقات کو مزید کمزور کردیں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی خود دار ملک دباؤ میں آ کر فیصلے نہیں کرتا تاہم ساتھ ہی صدر پیوٹن نے تسلیم کیا کہ نئی پابندیاں معیشت پر کچھ اثر ڈال سکتی ہیں۔
دوسری طرف روسی تیل کمپنیوں پر پابندیوں سے متعلق سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ روس کو 6 ماہ بعد پتا چلے گا کہ پابندیوں کے کیا نتائج نکلتے ہیں۔
ایک اور سوال پر صدر ٹرمپ نے یقین ظاہر کیا کہ اسرائیل مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق کوئی اقدام نہیں کرے گا۔
یاد رہے کہ امریکا نے گزشتہ روز روس کی 2 بڑی آئل کمپنیوں روزنیفٹ اور لک آئل پر پابندیاں عائد کیں تاکہ کریملن کو یوکرین جنگ ختم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔
اس حوالے سے امریکی حکام نے اُمید ظاہر کی کہ ان اقدامات سے روس پر معاشی دباؤ بڑھے گا اور صدر پیوٹن مذاکرات کی میز پر آئیں گے۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 hours ago







