Advertisement

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج

مجموعی طور پر 20 ہزار 857 انسدادی سرگرمیاں انجام دی گئیں،36 مثبت لاروا بریڈنگ سائٹس کھلے مقامات اور گھروں میں دریافت ہوئیں،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Nov 10th 2025, 7:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ہیں،تمام نئے کیسز دیہی علاقوں سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان ڈی ایچ او  کے مطابق اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 28 مریض زیرِ علاج ہیں،ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقوں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 20 ہزار 857 انسدادی سرگرمیاں انجام دی گئیں،36 مثبت لاروا بریڈنگ سائٹس کھلے مقامات اور گھروں میں دریافت  ہوئیں،کمرشل مقامات پر کوئی مثبت لاروا نہیں ملا۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا