برلن: مغربی جرمنی کے شہر لیورکوزن میں ایک صنعتی پارک میں دھماکے کے بعد 16 افراد زخمی اور پانچ افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 28 2021، 8:56 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9.40 بجے ہوا ، جس سے چیمارک میں واقع فیول ڈپو میں آگ لگ گئی۔ متعدد لوگ زخمی ہیں ، جس میں کم سے کم دو شدید زخمی ہوئے اور پانچ افراد لاپتہ ہیں ۔
جرمن سول پروٹیکشن ایجنسی کے موبائل فون ایپ پر سائرنز اور ہنگامی انتباہات نے شہریوں کو "انتہائی خطرے" سے خبردار کیا۔
پولیس نے قریبی رہائشیوں سے کہا کہ وہ گھر کے اندر ہی رہیں اور دروازے اور کھڑکیاں بند رکھیں۔ کرینٹا نے کہا کہ انہیں ایئر کنڈیشنگ سسٹم کو بھی بند کردینا چاہئے ۔قریبی موٹروے بند کردی گئیں ہیں ۔
30 سے زیادہ کمپنیاں لیورکنسن میں واقع کیمپرک سائٹ پر کام کرتی ہیں ، جس میں کووسٹرو ، بایر ، لانکسیس شامل ہیں۔

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- 35 منٹ قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 4 گھنٹے قبل

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 12 منٹ قبل

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 2 گھنٹے قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- 30 منٹ قبل

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 2 گھنٹے قبل

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- 25 منٹ قبل

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- 19 منٹ قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات