شہرِ قائد میں گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر 33 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا، ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے


کراچی: سانحہ گل پلازہ میں 14 افراد جاں بحق اور 22 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد 73 تک پہنچ گئی ہے۔
لاپتہ افراد کی نئی فہرست کے مطابق آفتاب، محمد عارف، عمیر نبیل، عبدالحسیب، راحیلہ تبسم، کائنات، شائستہ، مریم وفا اور کوثر پروین لاپتہ افراد میں شامل ہیں۔
جاری کر دی فہرست کے مطابق12 سالہ حمزہ، 13 سالہ حیدر اور 14 سالہ حسام محمد سے متعلق معلومات فراہمی کی اپیل کی گئی ہے، 62 سالہ ابوبکر، محمد اطہر، چرچل، شیز بلوچ، کامران اور محمد شیز ی لاپتہ افراد میں شامل ہیں۔
فہرست میں محمد حنیف، سرفراز، اسلام الحق، محمد آصف خان اور محمد رمضان کے نام بھی درج ہیں، خضر، عمران، شیر باز علی، رمضان علی اور سعد کی تلاش کیلئے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔
اسی طرح محمد محسن، محمد حنیف، محمد اشرف، محمد سعد اور مصباح بھی تاحال لاپتہ ہیں، فیضان، حسن علی، محمد عارف، عامر اور عائشہ سے متعلق بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔
سانحہ گل پلازہ کے لاپتہ افراد کی فہرست میں عاصم، محمد ابرار، محمد سلیم اور عبدالقیوم کے نام بھی شامل ہیں۔
خیال رہے کہ شہرِ قائد میں گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر 33 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا، ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے، تہہ خانے تک رسائی ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے، 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ 73 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکار گھر کے سامنے شہید
- 20 گھنٹے قبل

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سندھ حکومت کا آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی مالی ا مداد کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

کوئی بھی حکومت بلدیاتی انتخابات بروقت کرانے میں سنجیدہ نظر نہیں آتی،الیکشن کمیشن
- ایک گھنٹہ قبل

’مجھے بچالو، میں مرنا نہیں چاہتا‘، گل پلازہ میں پھنسے نوجوان کی بھائی کو آخری کال
- 41 منٹ قبل

ٹرمپ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے،سابق امریکی سفیر کا دعویٰ
- 6 منٹ قبل

پاک فضائیہ کا دستہ جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیرِ اعظم کا مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ،حکومت کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش
- ایک گھنٹہ قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل

گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرادی
- ایک دن قبل

وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لئے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل











