منکی پاکس کے چاروں مریض میو ہسپتال سے رپورٹ ہوئے،30 سالہ سلطانہ ارم، 25 سالہ حمزہ منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے،حکام

شائع شدہ 8 months ago پر Jan 20th 2026, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صوبائی دارالحکومت لاہو رشہر میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق شہریوں کے منکی پاکس سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ 24گھنٹے کے دوران لاہور میں منکی پاکس کے 4 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
منکی پاکس کے چاروں مریض میو ہسپتال سے رپورٹ ہوئے،30 سالہ سلطانہ ارم، 25 سالہ حمزہ منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے۔
حکام کے مطابق اسی طرح 33 سالہ نعمان اور 18سالہ انس بھی منکی پاکس کے مریض ، لیب ٹیسٹ میں تصدیق ہوگئی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







