Advertisement
Mobin
Advertisement
پاکستان

پاکستانی طالبہ نے ہاؤسٹن میں COPERNICUS VII میں فزکس اور ایسٹرونومی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا

پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عائزہ لیاقت نے شاندار سائنسی علم اور تجزیاتی صلاحیتیں دکھائیں

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک ماہ قبل پر جنوری 27 2026، 2:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی طالبہ نے ہاؤسٹن میں COPERNICUS VII میں فزکس اور ایسٹرونومی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا

امریکہ میں پاکستانی طالبہ کا بڑا اعزاز، پاکستانی طالبہ عائزہ لیاقت نے ہاؤسٹن میں COPERNICUS VII میں فزکس اور ایسٹرونومی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا

پاکستانی طالبہ عائزہ لیاقت نے امریکہ کے شہر ہاؤسٹن میں منعقدہ COPERNICUS VII فزکس اور ایسٹرونومی کیٹگری 2 کے انٹرنیشنل مقابلے میں حصہ لیا اور  سلور میڈل حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔ یہ مقابلے اکیس سے چھبیس جنوری تک ہیوسٹن میں ہوئے یہ اعزاز ایک بین الاقوامی ایوارڈ تقریب کے دوران پیش کیا گیا، جس میں مختلف ممالک کے طلبہ نے حصہ لیا۔

پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عائزہ لیاقت نے شاندار سائنسی علم اور تجزیاتی صلاحیتیں دکھائیں، جس کی بدولت انہوں نے دنیا بھر کے بہترین مقابلہ کرنے والوں میں اپنا مقام بنایا۔

COPERNICUS انٹرنیشنل سائنس مقابلہ STEM تعلیم میں معیار کو فروغ دینے کے لیے مشہور ہے، خاص طور پر فزکس اور ایسٹرونومی میں، اور یہ دنیا بھر کے نوجوان سائنسی ٹیلنٹ کو متعارف کراتا ہے۔یہ کارنامہ پاکستان  کے لیے فخر کا لمحہ ہے

Advertisement
Moib
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کی کمی،نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 14 hours ago
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ سعودی ولی عہد سے ملاقات، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا اعادہ

  • 17 hours ago
نومنتخب گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نومنتخب گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 14 hours ago
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر معطل رہنےکے بعد بحال

  • 10 hours ago
لکی مروت: دہشتگردوں کا پولیس وین پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

  • 16 hours ago
آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد جہنم واصل اور 887 زخمی ہوئے،عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں

آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد جہنم واصل اور 887 زخمی ہوئے،عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں

  • 10 hours ago
ایران کے میزائل حملے جاری،اسرائیل اور امریکا کے اڈوں پر بمباری، عراق میں امریکی طیارہ کر گرہ تباہ

ایران کے میزائل حملے جاری،اسرائیل اور امریکا کے اڈوں پر بمباری، عراق میں امریکی طیارہ کر گرہ تباہ

  • 16 hours ago
آپریشن غضب للحق: سیکیورٹی فورسز نے کابل میں 313 کور کا ایمونیشن ڈمپ تباہ کر دیا، ویڈیو جاری

آپریشن غضب للحق: سیکیورٹی فورسز نے کابل میں 313 کور کا ایمونیشن ڈمپ تباہ کر دیا، ویڈیو جاری

  • 14 hours ago
دوسرا ونڈے : پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 275 رنز کا ہدف

دوسرا ونڈے : پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 275 رنز کا ہدف

  • 16 hours ago
عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اقدام،وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

  • 12 hours ago
ایران کا ابراہام لنکن بحری بیڑے پر حملہ ،عراق میں امریکی فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ

ایران کا ابراہام لنکن بحری بیڑے پر حملہ ،عراق میں امریکی فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ

  • 16 hours ago
ڈرامہ سیریل’ وارث‘ میں مولاداد کا کردار نبھانے والے نامور اداکارشجاعت ہاشمی انتقال کر گئے

  • 15 hours ago
Advertisement