کویتی کابینہ نے وطن واپس آنے والے غیرملکیوں کیلئے منظور شدہ ویکسین کا لگا ہونا ضروری قرار دے دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 11:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عرب و بیرون ملک سےکویت میں مقیم غیرملکی واپس پہنچے۔
کویتی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ منظور شدہ ویکسینوں میں کسی ایک کی دو خوراک لینے والےواپس آسکتےہیں، کویت نے فائزر، ایسٹرازینکا آکسفورڈ اور موڈرنا ویکسینوں کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھیں : چینی سائنسدانوں کا ڈیلٹا وائرس سے متعلق بڑا دعوی
جانسن اینڈ جانسن کی ایک خوراک لینے والوں کو بھی واپسی کی اجازت ہوگی، کویت کے سفرسے 72گھنٹےقبل پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہوناضروری ہے۔

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 8 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





