راولپنڈی : پاک فوج شمالی علاقوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کوسیکیورٹی اور سہولیات کی فراہمی میں پیش پیش ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایک امریکی سیاح کا کہنا ہے کہ 2015میں بھی جب ہم نے قراقرم ہائی وے پر سفر کیا، تو پاک فوج نے ہمیں سیکیورٹی دی تھی ، ہمیں بیس کیمپ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے لفٹ کیا گیا تھا ۔
امریکی سیاح نے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بین الاقوامی سیاحت کے مرکز کے طور پر پروموٹ کر رہے ہیں،
نئی سڑکوں کی تعمیر اورایس سی او کی طرف سے سیاحوں کے لئے فور جی کی سہولت پربھی معترف ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے کا اُن کا تجربہ انتہائی زبرست رہاہے ۔
دوسری طرف برطانوی سیاح بھی پاک فوج کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے ایک سیاح کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان آرمی کے ہاتھوں میں ہیں اور ہم محفوظ ہیں ، پاکستان کو ایک دلفریب مقام کے طور پر یاد رکھیں گے ۔
سیاحوں نے کہا کہ یہاں کے لوگ، یہاں کی خوراک اور قدرتی ماحول سب بہت خوبصورت ہیں ،آئے دن پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور پاک فوج کا سہولیات، سیکیورٹی اور دیگر معاونت پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق
- 5 hours ago

سوموار کو فیصلہ ہو گا ، استعفیٰ منظور ہونے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی
- an hour ago

دہشت گردی کا الزام کسی ایک جماعت پر نہیں ڈالا جا سکتا: پی ٹی آئی
- 4 hours ago

بھارت میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس، خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پراعتراضات
- 35 minutes ago

ٹی ایل پی کا غزہ جنگ بندی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
- 4 hours ago

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کے پی فیصل کریم کو موصول
- 5 hours ago

یوکرین بحران: پیوٹن نے امریکی صدر کی کوششوں کی تعریف کر دی
- 41 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
شوبز انڈسٹری میں جنسی تعلق کا رجحان کافی حد تک ہے، سلیم معراج
- 3 hours ago

مذہبی جماعت کے کارکن پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنائے بیٹھے ہیں ، ڈی آئی جی لاہور
- 37 minutes ago

لیہ کے گردو نواح میں 5 شدت کا زلزلہ
- 2 minutes ago

وزیر اعظم کی ڈیجیٹل معیشت کے نفاذ کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید مؤثر اور مربوط بنانے کی ہدایت
- 5 hours ago
ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا
- 2 hours ago