کوالالمپور: ملائیشین حکام نے ایسے نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے کہ جو سمندر میں تیر کر مکہ جانے کی کوشش کررہا تھا ۔


ملائیشیا کے مختلف ابلاغی ذرائع کے مطابق 28 سالہ نوجوان نے تانجونگ شہر کے ساحل سے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی اور اسے کچھ دیر بعد پولیس نے سمندر تیرنے کے دوران حراست میں لے لیا تھا ۔
واٹس ایپ کا شاندارتاریخی فیچر متعارف کروادیا گیا
ملائیشین اخبار نیو سٹریٹس ٹائمز کے مطابق اس سے قبل بھی اس شخص نے لاک ڈاؤن کے دوران سمندر کو پار کرکے دوسرے جزیرے پر رہنے والے اپنے دوست کو ملنے کی کوشش کی تھی ۔
یو اے ای کا رہائشی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئےبڑا اعلان
مقامی پولیس کے سربراہ کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم دونوں واقعات میں ملوث ہے ، اس بار ملزم کا کہنا ہے کہ وہ مکہ جانے کی کوشش کررتھا۔
حکام کے مطابق متاثرہ شخص کو پنانگ ہسپتال متنقل کردیا گیا ہے اور اس کا ذہنی توازن چیک کیا جارہا ہے ۔تحقیقات کے مطابق تیراکی کے دوران اس شخص کے جسم سے منشیات کا سراغ نہیں ملا اور پولیس یہ معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ آخر اس شخص نے تیر کا مکہ جانے کا فیصلہ کیوں کیا ؟
سعودی عرب : بڑی پیش گوئی سامنے آگئی
واضح رہے کہ ملائیشیا سے سعودی عرب کے ساحل 8250 کلومیٹر کی دوری پر ہے ۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago







