سابق وزیر اعلی بلوچستان اور سابق وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل
کوئٹہ : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ن لیگ ، کی وکٹیں اڑا دیں ،بلوچستان سے مسلم لیگ ن کے رہنما ثنااللہ زہری، سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ ،سابق رکن بلوچستان اسمبلی کرنل (ر) یونس چنگیزی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔


تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر علی مدد جتک کی رہا ئش گاہ پر ایک شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ثنااللہ زہری نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیں بےعزت کیا ، اس لیے ہم نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان عزت کی خاطر کیا تھا ،نوازشریف کو کہا صرف عزت چاہیے اور کچھ نہیں، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ن لیگ کا بہت مشکل حالات میں ساتھ دیا تھا مگر نواز شریف میں وفا نہیں۔
اس موقع پر عبدالقادر بلوچ نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو کے شکر گزار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت میں صوبوں کو حقوق دیئے،بلوچستان کو پیپلزپارٹی کی ضرورت ہے۔

معرکہ حق نے ثابت کیا ہم اپنے ملک کا صحیح دفاع کررہے ہیں، ہماری ایٹمی قوت کسی جارحیت کی عکاس نہیں،شہباز شریف
- 12 گھنٹے قبل

جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،ملک کے مختلف شہروں میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے،توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
- 2 گھنٹے قبل

صدر مملکت کی 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو مبارکباد
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی ریاست راجستھان میں یاتریوں کی گاڑی کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 7 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

78 ویں یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی قوم کو مبارکباد
- ایک گھنٹہ قبل

لیجنڈری بالی وڈاداکارہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
- 14 گھنٹے قبل

یوم آزادی کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو،کانگریس ارکان اور یورپی یونین کی سفیر کی مبارکباد
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آبادمیں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی مرکزی تقریب ،سول وعسکری قیادت کی شرکت
- 14 گھنٹے قبل
شالا مار باغ ،مغلیہ فن تعمیر کا ایک عظیم شاہکار جسے یونیسکو نے عالمی ورثہ قرار دے رکھا ہے
- 13 گھنٹے قبل