پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، آئی جی پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 11:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ مظفر گڑھ میں تھرمل بائی پاس کے قریب پیش آیا، جبکہ جمشید دستی کے بھائی کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق مشتاق دستی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی، واقعے کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔
پولیس کے مطابق مشتاق دستی زمین کے تنازع پر پنچائت کے لئے گئے تھے جہاں انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
دوسری جانب انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب نے آر پی او ڈی جی خان سے قتل کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
آئی جی نے ملزمان کو جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- ایک دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 8 گھنٹے قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpeg&w=3840&q=75)
