اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ میں مسلم لیگ ن چھوڑ کر ثناء اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق اور وسائل کا دفاع کرنا جانتے ہیں ۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ساتھ ہی دیگر جماعتوں کو نشانے پر لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کا چہرہ قرار دے دیا ،ان کا کہنا تھا کہ عوام جان چکے ہیں کہ تبدیلی کا اصل چہرہ مہنگائی،غربت اور بے روزگاری ہے۔
بلاول نے دونوں رہنماؤں کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدیدکہتے ہوئے دعوٰی کیا کہ پارٹی بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائےگی، ہم حکومت میں آکر صوبےکے مسائل کا حل بھی نکالیں گے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک گھنٹہ قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 21 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



