Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی : ملکی مبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 1:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہوگیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق   انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، انٹربینک میں ڈالر 163.45 روپے سے بڑھ کر 163.90 روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب  100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کی مندی ہوئی ہے،100 انڈیکس 0.77 فیصد کمی سے 47123 کی سطح پر بند ہوا۔11.30 ارب روپے مالیت کے 33.59 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا ، شیئرز کی قیمت کم ہونے سے مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں 50 ارب روپے کمی ہوگئی۔

Advertisement
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 18 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • ایک دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل