Advertisement

افغان طالبان 90 دن میں کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابقافغان طالبان 30 دن میں کابل کو باقی ملک سے کاٹ سکتے ہیں، 90 دن میں کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 11:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان طالبان 90 دن میں کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

 امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  نیا انٹیلی جنس جائزہ طالبان کی حالیہ پیش قدمی اور اس کی رفتار کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا،یہ حتمی نتیجہ نہیں، افغان فورسز مزاحمت تیز کر کے طالبان کی پیش قدمی روک بھی سکتی ہیں۔

افغان طالبان نے آج بدخشاں صوبے کے دارالحکومت فیض آباد پر بھی قبضہ کر لیا ہے،فیض آباد پر کنٹرول کے بعد شمال مشرقی افغانستان پر طالبان کا قبضہ مکمل ہوگیا۔

دوسری جانب  افغان صدر اشرف غنی طالبان کے محاصرے میں آئے شہر مزار شریف پہنچ گئے،افغان میڈیا کے مطابق  اشرف غنی طالبان کے مقابلے کے لیے جنگی سرداروں کا حوصلہ بڑھانے مزار شریف پہنچے۔لغمان، لوگر، پکتیا، اورزگان، زابل، بلخ،کپیسا اور بغلان صوبوں میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

Advertisement
پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا  کار حادثے میں جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی  ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید

  • 17 منٹ قبل
معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

  • 2 گھنٹے قبل
9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

  • 9 منٹ قبل
ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

  • 2 گھنٹے قبل
کویت کا ویزا  عمل کو آسان اور تیز  بنانے کے لیے  جدید الیکٹرانک نظام متعارف

 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں  غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین