Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کل تربیلا ڈیم کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کل تربیلا ڈیم کا دورہ کریں گے، جہاں وہ 5ویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان کل تربیلا ڈیم کا دورہ کریں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  5ویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔تربیلا پانچواں توسیعی منصوبے سے 1530 میگاواٹ اضافی بجلی پیدا ہو گی۔منصوبے کی تکمیل سے تربیلا ڈیم میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 6418 میگا واٹ ہو جائے گی۔تقریب میں  وزیر آبی وسائل مونس الہی، چیئرمین واپڈا سمیت دیگر حکام شریک ہونگے۔

جی این این کے مطابق منصوبے کے لیے ورلڈ بینک 390 ملین ڈالرز فراہم کرے گا۔  ایشین انفراسٹرکچر ڈویلپمنتٹ بینک 30 کروڑ ڈالر دےگا۔ منصوبے کے تعمیراتی عمل میں 3 ہزار تک ملازمتیں پیدا ہونگی۔منصوبے والے علاقے عوامی فلاح و بہبود کے لیے 298 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے۔

Advertisement
قصور: چچا بھتیجی بی آر بی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،سرچ آپریشن جاری

  • 30 minutes ago
پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدے اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط

  • 2 hours ago
نوازشریف  کے چچازاد بھائی میاں شاہد شفیع انتقال کرگئے

  • 3 hours ago
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی9مئی  کیس میں گرفتار 

  • 17 minutes ago
وفاقی حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا

  • 24 minutes ago
ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

  • 3 hours ago
آزادفلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ہتھیار نہیں ڈالیں گے،حماس کا دو ٹوک اعلان

پاکستانی مارشل آرٹس فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

  • 35 minutes ago
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون،تجارت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون،تجارت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

  • 3 hours ago
پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی

  • 4 hours ago
شہریوں کے لیے اچھی خبر،سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ 

شہریوں کے لیے اچھی خبر،سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ 

  • 2 hours ago
آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی دفاعی برتری اور بھارتی شکست کی وجوہات منظر عام پر آگئیں

  • an hour ago
Advertisement