سندھ حکومت نے 30 اگست سے صوبے کے تمام نجی اور سرکاری اسکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 28 2021، 12:34 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 30 اگست سے تمام اسکولز کھل جائیں گے اور اسکول 6 دن کھلے رہیں گے۔50 فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور بقیہ 50 فیصد دوسرے دن آئیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول سربراہان اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی 100 فیصد ویکسینیشن یقینی بنائیں۔
اس سے قبل محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں اسکول کھولنے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے۔
کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ 100فیصد ویکسینیٹڈاسٹاف والےاسکول ہی ہفتے میں6 دن کھولے جا سکیں گے۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






