کابل : امریکی فوج نےا فغانستان سے انخلا سے پہلے کابل ائیرپورٹ پر درجنوں جنگی طیارے ، گاڑیاں اور راکٹوں سے بچنے کا دفاعی نظام ناکارہ کردیا ہے ۔

فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں نے روانگی سے کابل ائیرپورٹ پر موجود 73 جنگی طیارے ناکارہ کردیے ہیں ۔
ان کا کہناتھاکہ وہ طیارے اب کبھی پرواز نہیں بھرسکیں گے ، انہیں کوئی بھی استعمال نہیں کرسکے گا۔
سینڑل کمانڈ کے سربراہ کے مطابق امریکی فوج نے انخلا سے پہلے سات کروڑ ڈالر کی امریکی ڈالرز مالیت کی 70 ایم آر اے پی آرمرڈ ٹیکٹیکل گاڑیاں اور 27 ہموی گاڑیاں ناکارہ بنائی ہیں۔
’یہ گاڑیاں اب کوئی استعمال نہیں کر سکے گا۔
امریکی فوج نے راکٹوں اور مارٹر گولوں سے بچنے کے لیے دفاعی نظام سی ایم بھی کابل ائیرپورٹ پر نصب کیا تھا ، جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ۔ اس نظآم کی بدولت داعش کے پانچ حملے ناکام بنائے گئے۔

عالمی سنوکر چیمپئن شپ: شاہد آفتاب نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
- 35 منٹ قبل

آج شام آسمان پر سال کا سب سے بڑا اور روشن سپر مون نمودار ہوگا
- 6 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری
- 4 گھنٹے قبل

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے،شہر کے مختلف علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

کراچی نے نوجوان قیادت کو موقع دیا، اب نیویارک نے بھی تبدیلی کی راہ اپنائی،مراد علی شاہ کا ردعمل
- 28 منٹ قبل

24 سرکاری ادارے نجکاری کے لیے مختص ، پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل ہوجائے گی،وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان میں پہلی بار گوگل کروم بُک کی اسمبلی لائن کا افتتاح
- 2 گھنٹے قبل

27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم نے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے غیرملکی دورے منسوخ کر دیئے
- ایک گھنٹہ قبل

سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

آڈیو لیک کیس: سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

قطر:صدر مملکت آصف علی زرداری کی شیخ تمیم سے ملاقات،قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر
- 2 گھنٹے قبل

انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم کیلئے شاہی خاندان کی طرف سے ’نائٹ ہڈ‘ کاخطاب
- 5 گھنٹے قبل















