کراچی : انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 1st 2021, 9:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 سال کی بلند سطح 166.87 روپے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں ڈالر 166.39 روپے سے بڑھ کر 166.87 روپے پر پہنچ گیا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/cfEgBV6IP6 pic.twitter.com/KbL89N5qBe
— SBP (@StateBank_Pak) September 1, 2021
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد 6پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا ہے، 100انڈیکس گھٹ کر 47413پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 3 دن قبل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر
- 2 دن قبل

سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی
- 18 گھنٹے قبل

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- 2 دن قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو
- ایک دن قبل

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 3 دن قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






