گھوٹکی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، پیپلزپارٹی اوردیگرجماعتوں کی معاشی پالیسی میں فرق ہے، ہم غریبوں کو اور دیگر جماعتیں امیروں کو پیسے دیتی ہیں۔


تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا تھاکہ شروع میں بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام کا مذاق اڑایا گیا،میاں صاحب اور خان صاحب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مخالفت کرتے تھے دونوں مذاق اڑاتے تھے کہ عورتوں کو بھیک مانگنے پر لگایا جارہا ہے .
ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی ترجیح غربت کیخلاف جدوجہد ہے، دنیا تسلیم کرتی ہےبے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام غربت ختم کرنے کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ احساس احساس کہتے ہیں ان کو تو احساس ہے ہی نہیں،عوام کس تکلیف میں ہیں ان کو احساس ہی نہیں،خان صاحب کی تبدیلی کی وجہ سے عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آپ نے کچھ شروع نہیں کیا،آپ نے پیپلزپارٹی کی نقل اتاری ہے،یہ سب مجبور ہوچکے ہیں بے نظیر کانظریہ مان رہے ہیں،انکم سپورٹ پروگرام کانام جو بھی رکھیں نظریہ بی بی کاہی ہے،کارڈ پر جس کی بھی تصویرلگادیں نظریہ بے نظیر کا ہی رہےگا۔
ان کا مزید کہناتھا کہ کچھ لوگ اسلام کے نام پر عورتوں کے حقوق سلب کرناچاہتے ہیں،عورتوں کو حقوق ہی اسلام میں ملے ہیں۔
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا،ایرانی سپریم لیڈر
- 3 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
کاروباری ہفتے پہلے روز ہی سونا کئی ہزار روپے مہنگا ، فی تو لہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 14 منٹ قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 6 منٹ قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 2 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 خارجی جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل

آخری ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 20 گھنٹے قبل








.webp&w=3840&q=75)





