Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی :  روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ تسلسل کیساتھ جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 2nd 2021, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق  ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 1 سال کی بلند سطح 167 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ  انٹربینک میں ڈالر 166.87 روپے سے بڑھ کر 167.98 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 510.40 پوائنٹس کی بدترین مندی  کے بعد  47 ہزار کی نفسیاتی حد گر گئی ہے اور 100 انڈیکس 46903.06 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.08 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی اور 16 کروڑ 83 لاکھ 49 ہزار 75 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث 90 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

Advertisement
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • ایک دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 3 دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 18 گھنٹے قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement