کراچی: سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی،سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کمی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار400 روپے ہوگئی ہے ۔
10 گرام سونے کی قیمت 642 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 507 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 14 ڈالرز کی کمی سے 1798 کی سطح پر آگیاہے۔

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- ایک دن قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 2 دن قبل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر
- ایک دن قبل

سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی
- ایک گھنٹہ قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 2 دن قبل

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






